لندن: اسمارٹ منی ایپ فار کڈز گوہینری نے بچوں کی پاکٹ منی میں اضافہ کردیا
اسمارٹ منی ایپ فار کڈز گو ہینری نے بچوں کی پاکٹ منی اضافے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
December 29, 2025 / 10:29 am
برطانیہ کا ریپبلک آف کانگو پر ویزا پابندیاں لگانے کا فیصلہ
رپورٹ کے مطابق ریپبلک آف کانگو کے شہری فاسٹ ٹریک ویزا کے لیے بھی رجوع نہیں کرسکیں گے، سیاستدانوں اور وی آئی پیز کو برطانیہ آنے پر ترجیحی سلوک کی سہولت بھی نہیں ملے گی۔
December 29, 2025 / 09:53 am
برطانیہ: باکسنگ ڈے پر 3.8 بلین پاؤنڈ کی شاپنگ کی جائے گی
برطانیہ میں شاپنگ کے حوالے سے سال کا سب سے مصروف ترین دن 26 دسمبر یعنی باکسنگ ڈے کو تصور کیا جاتا ہے، لگتا یہ ہی ہے کہ کرسمس کے روز لوگ اپنے تحائف کھول کر نئی اشیا کی خریداری کی فکر شروع کر دیتے ہیں۔
December 26, 2025 / 05:10 pm
برطانیہ: ریزیڈنٹ ڈاکٹرز کی 5 روزہ ہڑتال ختم، ڈاکٹرز کام لوٹ آئے
انگلینڈ کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر 5 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے بعد کام پر لوٹ آئے۔
December 22, 2025 / 03:44 pm
سی سی ٹی وی کی تنصیب کے باوجود لندن انڈر گراونڈ میں خواتین غیر محفوظ
ٹرین و ٹیوب کے اسٹیشنوں اور ٹیوب لائنز میں سی سی ٹی وی کی تنصیب کے باوجود اب بھی خواتین جنسی حملوں سے محفوظ نہیں۔
December 21, 2025 / 10:25 pm
اسرائیل غزہ تنازع، لندن کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر نفرت انگیز جرائم کی شرح بلند ترین
اسرائیل غزہ تنازع کے سبب لندن کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر نفرت انگیز جرائم کی شرح بلند ترین ہو گئی۔
December 20, 2025 / 05:24 pm
برطانیہ: بذریعہ کنٹیکٹ لیس کارڈ ادائیگی کیلئے رقم کی حد مقرر یا یکسر ختم کرنے کا اختیار
برطانیہ میں بینکوں اور ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز فراہم کرنے والوں کو آئندہ برس مارچ سے یہ اختیار ہو گا کہ وہ پن نمبر ڈالے بغیر کنٹیکٹ لیس کارڈ کے ذریعے ادائیگی کے لیے رقم کی حد مقرر یا حد کو یکسر ختم کر دیں۔
December 19, 2025 / 08:48 pm
برطانیہ: ٹیچرز کو طلباء میں خواتین سے ناروا سلوک کے رحجان سے نمٹنے کی تربیت دی جائے گی
برطانیہ میں لڑکوں میں عورت دشمنی کی ابتدائی علامات پہچاننے کے لیے اساتذہ کو خصوصی تربیت دی جائے گی۔
December 18, 2025 / 04:57 pm
برطانیہ میں بےروزگاری میں اضافہ
برطانیہ میں بےروزگاری میں اضافہ، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بےروزگاری کی شرح میں اکتوبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں 5.1 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس سے گزشتہ سہ ماہی میں یہ شرح 5 فیصد تھی۔
December 17, 2025 / 02:22 am
برطانیہ: حکومتی پیشکش مسترد، ریذیڈنٹ ڈاکٹروں کا 5 روزہ ہڑتال کا فیصلہ
برطانیہ میں حکومتی پیشکش مسترد کرتے ہوئے ریذیڈنٹ ڈاکٹروں نے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ریذیڈنٹ ڈاکٹر 17 سے 22 دسمبر تک پانچ روز کی ہڑتال کریں گے۔
December 15, 2025 / 06:56 pm
لندن، کرسمس سے قبل جرائم روکنے کیلئے سیکڑوں پولیس افسران تعینات
میئر لندن سر صادق خان کے آفس سٹی ہال نے جرائم سے نمٹنے اور عوام کے اعتماد کی بحالی کیلئے مالی تعاون کیا ہے۔
December 15, 2025 / 02:12 am
برطانیہ، نئی حکومتی پیشکش کے بعد ڈاکٹروں کی ہڑتال ملتوی ہونے کا امکان
یونین نے حکومتی پیشکش کو اراکین کے سامنے رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جس میں اسپیشلسٹ ٹریننگ پوسٹ کو بڑھانے اور ڈاکٹروں کے امتحانات کی فیس دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔
December 12, 2025 / 11:48 am
برطانیہ کشمیر کو دو طرفہ نہیں، بین الاقوامی تنازع تسلیم کرے: 25 اراکینِ پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں مطالبہ
لندن میں ویسٹ منسٹر ہال میں حکومت کی کشمیریوں کے حق خودارادیت پر اجلاس ہوا۔ شرکا نے متفقہ طور پر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی حمایت کی۔
December 10, 2025 / 06:44 pm
برطانیہ: جعلی نمبر پلیٹس کا بڑے پیمانے پر استعمال خطرہ بن گیا
برطانیہ میں جعلی نمبر پلیٹس کا بڑے پیمانے پر استعمال قومی سلامتی اور سڑک استعمال کرنے والوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
December 09, 2025 / 10:30 pm