یاد ہوگی اے عزیزو! آپ کو
یہ کہاوت، روئے سسَتا بار بار
مستقل بڑھتی ہے مہنگائی یہاں
آج کل روتا ہے مہنگا بار بار
پولیس کے مطابق قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ سابق شوہر سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال کی اپیل منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سر زمین ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کو استعمال نہ کرنے دیں۔
الجزیرہ کی نئی تحقیقاتی دستاویزی فلم میں متعدد سابق فلسطینی قیدیوں کی گواہیاں شامل ہیں۔
کپتان شان مسعود کا مستقبل اب تک غیر یقینی صورتِ حال سے دو چار ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 330 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اوورسیز پاکستانیوں کی وطن بھیجی گئی ترسیلاتِ زر کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی۔
عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔
اسرائیل میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ آیا قومی سلامتی کے فیصلے اب بھی نیتن یاہو خود کرتے ہیں یا وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بڑھتے ہوئے انحصار کا شکار ہو چکے ہیں۔
ندا یاسر نے بیٹی کے لیے داماد کے انتخاب سے متعلق اپنی رائے بیان کر دی۔
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے لیے آفیشل میوزک پروجیکٹ کے تحت ریکارڈ کیا گیا اپنا نیا گانا ’سیئر سیئر‘ ریلیز کر دیا۔
ایوانِ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مطابق شی تھریڈز پروگرام میں خواتین کو 15000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دونوں افراد حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے۔
اداکارہ نے اپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ بھی شیئر کی ہے
غزہ کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل 16 ہزار 500 سے زائد ایسے فلسطینی مریضوں کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے سے روک رہا ہے جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔
امریکی عہدیدار کے مطابق امریکا نے ایران میں تقریباً 20 اہداف کو نشانہ بنایا۔