• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کسٹم کلکٹریٹ میں انسپکٹرسمیت 11 اہلکاروں کے تبادلے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹم کلکٹریٹ انفورسمنٹ اینڈکمپلائنس ملتان نے انسپکٹرز، سپاہیوں ،ڈرائیورسمیت 11ملازمین کےتبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹرعبدالصمد کاتبادلہ اےایس اوصادق آباد سے آئی اینڈپی برانچ کسٹم ہائوس ملتان کردیا گیا ہے۔ انسپکٹرطاہرمحمودکاتبادلہ ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سےاے ایس اوکارسیل ملتان کردیاگیاہے۔
تازہ ترین