لاہور ہائیکورٹ بار کاخواتین وکلاء کی سہولت کیلئےکئیر سنٹرقائم کرنیکافیصلہ

November 26, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار نے خواتین وکلا کی سہولت کیلئے ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، سیکرٹری ہائیکورٹ بار خواجہ محسن عباس نے کہا کہ ڈے کئیر سنٹر کیلئے جگہ کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔