بھارت: کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان کا کرائے دار کی بیوی و کمسن بیٹی کیساتھ زیادتی کا انکشاف
بھارتی ریاست گجرات سے ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کرایہ دار کے صرف 2,000 روپے ماہانہ کرایہ ادا نہ کر پانے پر مالک مکان نے اس کی بیوی اور کمسن بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔