• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں اچھرہ پل پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کٹی پتنگ کی ڈور نوجوان ابوبکر کی گردن پر پھر گئی۔

 زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ابوبکر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید