لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

November 29, 2021

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ ائرپورٹ پولیس نے 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ تھانہ ائرپورٹ پولیس کومتاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شیراز حسین نے گھر میں آکرزبردستی اس کے بیٹے سے