زیادہ تعداد یا کم پکے ہوئے انڈے کھانا صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہر صحت
تائیوان کے ایک ماہر صحت نے کہا ہے کہ انڈے زیادہ انڈے کھانے یا انھیں کم پکانے سے ان کی غذائی افادیت کم ہو سکتی ہے اور حتیٰ کہ فوڈ پوائزننگ کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ انڈے روزمرہ خوراک کا اہم حصہ ہیں لیکن روزانہ کتنے انڈے کھانے چاہییں، یہ ایک اہم سوال ہے۔