آئمہ جمعہ کیلئے کورونا کی 5ویں لہرسے متعلق آگاہی نشست

December 03, 2021

لاہور ( خبر نگار ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور کے تعاون سے لاہور بھر کے آئمہ جمعہ کے ہمراہ کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق آگاہی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔