کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن بائی پاس عباس کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ،ایف بی ایریا بلاک16یوسف پلازہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔
اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ نے کہا کہ تاریخ میں ایسی سیاسی تباہی کبھی نہیں آئی۔
کورونا وباء کے بعد دنیا بھر میں صفائی اور جراثیم کش عادات عام ہو گئی ہیں مگر طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ حد سے زیادہ صفائی انسانی مدافعتی نظام کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
یہ مشن ناسا کا پہلا انسانی چاند مشن ہے جس میں 4 خلا بازوں کو چاند کے گرد بھیجا گیا ہے
بھارتی تجزیہ کاروں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شہرت کا ڈنکا بجتا دیکھا تو وزیراعظم نریندر مودی کو لتاڑ ڈالا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
تھائی لینڈ میں منشیات اسمگلنگ کے جرائم پر 15 سال قید سے لے کر عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
زرین خان اپنی والدہ کی طبیعت سے متعلق مداحوں کو باقاعدگی سے آگاہ کرتی رہتی تھیں
جرمنی نے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات دونوں ملکوں کے وفود کی سطح پر اسلام آباد میں ہوں گے۔
ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف دی گئی سخت دھمکی پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے عالمی خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا جا رہا ہے اور حالیہ سیز فائر کا اعلان اور اس پر فوری عملدرآمد ایک بڑی کامیابی ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے انکشاف کیا ہے کہ نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی، جبکہ ماہرہ خان کی والدہ کا کردار نبھانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مقامی گراؤنڈ میں جاری میچ کے دوران 2 ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان رن آؤٹ کے فیصلے پر جھگڑا ہوا
کراچی سے ابوظبی، بحرین، شارجہ، مسقط، دبئی اور جدہ کی 13 پروازیں منسوخ کردی گئیں
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکی جنگ بندی معاہدے کے بعد تمام فوجی یونٹس کو فائرنگ روکنے کا حکم دے دیا ہے تاہم واضح کیا ہے کہ یہ جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ عارضی وقفہ ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔