بم دھماکوں کا مداوا نہ کرونا کا علاج
چارہ سازی کا، مسیحائی کا رونا کیا روئیں
گرچہ مہنگائی کی شدّت سے ہے جینا دوبھر
جان خطرے میں ہے، مہنگائی کا رونا کیا روئیں
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق حملے سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
انہو ں نے کہا کہ ہم پر تنقید کرنے والے اس بات پر ناراض ہیں کہ شہر میں اتنے ترقیاتی کام کیوں ہورہے ہیں؟
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق اکتوبر کیلئے قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچا۔
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کردی، پولیس حکام کے مطابق خاتون نے حال ہی میں شوہر سے طلاق لی تھی۔
ضلعی پولیس افسر سے کیس موصول ہونے پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کرے گا۔
ان ملزمان کو پاکستان پینل کوڈ کے تحت سزائیں کیوں نہیں دی گئیں؟ منصفانہ ٹرائل کے عملی نفاذ میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
ذرائع کے مطابق معاہدے کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ اتحاد مستقل نوعیت کا ہوگا اور کوئی بھی فریق ابتدائی 10 سال تک معاہدے سے الگ نہیں ہوسکے گا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب فضائی دفاعی نظام نے آرامکو کی آئل فیلڈ میں تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو روکا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں 3 جعلی کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 59 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
اس واقعے کے بعد، ان کے بھائی اور گلوکار میکا سنگھ، کپل شرما، راجپال یادو سمیت کئی مشہور شخصیات دلیر مہندی کی حمایت میں سامنے آئیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں اُن کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
کسٹمز حکام کے مطابق محدود پیمانے کی بنیاد پر صرف پہلے سے کلیئر امپورٹ گاڑیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
افسوس وہاں صرف وہ لوگ بیٹھے ہیں جو ہاں میں ہاں ملاتے ہیں۔ اس طرح پاکستان اسکواش فیڈریشن آگے نہیں بڑھ سکتی: لیجنڈری اسکواش پلیئر
خیبرپختونخوا کے اسکولوں کےلیے خریدے گئے ٹیبلٹ اور کمپیوٹرز سے متعلق تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بنادی گئی۔
فرانسیسی صدر میکرون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق شاہی محل پہنچنے پر سعودی ولی عہد نے فرانسیسی صدر کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔