• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد ( طاہر خلیل )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی، 2 سے 6 نومبر تک کاغذات نامزدگی وصولی ، 9 سے 13 نومبر تک جانچ پٹرتا ل ،کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 14 سے 18 نومبر تک دائر کی جائیگی۔

ملک بھر سے سے مزید