ٹریفک پولیس کا لائسنسنگ آفس آج بند رہیگا

January 28, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا لائسنسنگ آفس جمعہ کو بند رہے گا، ترجمان ٹریفک پولیس انسپکٹر شمس گل کےمطابق آفس میں نصب آلات اور کمپیوٹرز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہےاس لئے جمعہ کو سروسز معطل رہیں گی۔