راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں شہری کوفائرمارکر زخمی کردیاگیا،تھانہ رتہ امرال کو فیضان احمد نے بتایاکہ رتہ روڈ پر 2میناروالی مسجد کے پاس سے گزر رہاتھاکہ سامنے سے حسن اور حسین آگئے ،حسن مجھے اونچی آوازمیں گالیاں دینے لگا،میں نے اسے کہاکہ میرے پیسے دوتووہ طیش میں آگیا،حسن نےفائر کر کے زخمی کر دیا۔