• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد چیمبر کے الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کا کلین سویپ

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے 2026-28میں فاؤنڈر گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ اور کارپوریٹ کلاس کی تمام نشستوں پر کلین سویپ کر لیا اور فاؤنڈر گروپ کے تمام امیدوار کامیاب قرار پائے۔
اسلام آباد سے مزید