• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائنزکی حدود میں موٹرسائیکل درخت سے ٹکرانے سے مزمل جاں بحق اور اس کا کزن محمدسبحان زخمی ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید