زخمی حالت میں ملنے والانامعلوم شخص دم توڑگیا

May 17, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ گنج منڈی کے علاقہ میں چارروزقبل زخمی حالت میں ملنےوالا نامعلوم شخص دم توڑگیا،پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کے سینے پردل کے قریب زخم کانشان تھا ، اسے پولیس نے ہسپتال منتقل کردیاتھا ، مذکورہ شخص حلئیے سے نشئی معلوم ہوتاتھا۔