جرمنی، میلے میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

May 24, 2022

برلن(اے ایف پی)جرمنی کےشہرلوڈن شائڈ میں ایک میلےکےدوران فائرنگ سےایک شخص ہلاک ہوگیا،پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ لڑکوں کےدوگروپوں میںلڑائی کےدوران پیش آیاجس سےایک راہگیرہلاک ہوا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔