توقّع ہو مشکل کُشائی کی کس سے
کہاں کوئی مشکل کُشائی کے قابل
ہمیں خود پہ کرنا پڑے گا بھروسا
نہیں رہنما، رہنمائی کے قابل
ایرانی لیڈر سے کہو کہ سپریم لیڈر بن جاؤ تو وہ شکریہ کیساتھ انکار کردیتا ہے: ٹرمپ کا پارٹی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب
اجلاس میں تیل کی فراہمی میں رکاوٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کی تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
امریکا نے غزہ کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کے تحت حماس اور دیگر فلسطینی مسلح گروہوں سے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے کا تحریری مطالبہ کیا ہے جسے تجزیہ کاروں نے تنظیم کے ’سیاسی طور پر ہتھیار ڈالنے‘ کی کوشش قرار دیا ہے۔
عدالت نے مقدمے میں نامزد مزید دو ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نیوی کے کمانڈر علی رضا تنگسیری ایک فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب نے امریکا اور اسرائیل پر حملوں کی 82ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
بحیرۂ اسود میں آبنائے باسفورس سے 30 کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر ترکیہ کے آئل ٹینکر پر حملہ ہوا۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیا ہے
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کرگئیں۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص اسلام یا عیسائیت اختیار کرے تو اسے شیڈولڈ کاسٹ کا درجہ حاصل نہیں رہے گا۔
نجی مواصلاتی کمپنی اور ادارہ برائے تحفظ ماحولیات کے اشتراک سے دارالحکومت میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
پنجاب میں شہباز شریف دور کا ’زیور تعلیم پروگرام‘ بند کر دیا گیا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان دنیا میں موثر اور بھرپور آواز کے طور پر سامنے آیا ہے
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے ایرانی عوام کو سڑکوں پر لانے کی تجویز دی تھی۔