سانحہ پکا قلعہ سیاہ ترین دن، فاروق ستار

May 28, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ پکا قلعہ کے شہداء کی برسی کے موقع پر تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ سانحہ پکا قلعہ 1990ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔