یاسمین راشد سے انصاف ٹریڈرزکے وفد کی ملاقات

June 24, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سے پارٹی دفتر جیل روڈ میں ملک عثمان کی قیادت میں انصاف ٹریڈرز کے وفد نے ملاقات کی انہوں نے انصاف ٹریڈرز کو بھرپور انتخابی کمپین چلانے کی ہدایت کی۔