• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین تائی کوانڈو، پاکستان کا برانز میڈل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کوریا میں ایشین تائی کوانڈو میں پاکستان کے شاہ زیب خان نے مائنس 54 کے جی میں برانز میڈل جیت لیا۔انہیں سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔