• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماؤنٹ ماونگنوئی (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں 575 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ ویسٹ انڈین بولر بے بسی کی تصویر بنے رہے۔ اوپنر ڈیوون کونوے نے 227 رنز بنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک 110 رنز بغیر کسی نقصان کے بنا لیے۔ مہمان ٹیم کو نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کیلئے مزید 465 رنز درکار ہیں۔

اسپورٹس سے مزید