• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں منعقدہ پانچ میچوں کی انٹرا اکیڈمی خواتین ہاکی سیریز آئی ایم ایچ اے گرین نے جیت لی، مد مقابل آئی ایم ایچ اے وائٹ کو سیریز کے فائنل میچ میں ایک گول سے شکست دی۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان، منیجر ،چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے انعامات تقسیم کئے ۔

اسپورٹس سے مزید