• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ سیمی فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل جمعے کو کھیلے جائیں گے۔پاکستان ،بنگلہ دیش سے اور بھارت سری لنکا سے مقابلہ کرے گا۔دبئی میں بدھ کوبنگلہ دیش نے سری لنکا کو39رنز سے شکست دی جبکہ افغانستان نے نیپال کو چھ وکٹ سے شکست دی۔گروپ اے سے بھارت اور گروپ بی سے بنگلہ دیش نے تمام تینوں گروپ میچ جیتے اور ٹاپ کیا۔

اسپورٹس سے مزید