• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سٹی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی انتخابات سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہوئے جس میں سید گوہر رضا زیدی صدر ، محمد اسلم سکریٹری منتخب ہوئے، محمد رفیع اور شبینہ علی سینئر نائب صدور، محمد حسن محسن، ، محمد فہیم قریشی،رقیہ مشتاق اور شازیہ بلقیس، نائب صدور کا انتخاب عمل میں آیا۔

اسپورٹس سے مزید