• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت نے احمد آ باد میں کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 30 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز بھی جیت لی، بھارت نے تین میچ جیتے، ایک میں جنوبی افریقا فاتح رہا ایک میچ بے نتیجہ رہا، بھارت نے جمعے کے میچ میں پانچ وکٹ پر231رنز بنائے،جواب میں جنوبی افریقا نے8 وکٹ پر 201 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید