• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیلیڈ ٹیسٹ آسٹریلیا کی گرفت میں ، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ جمعے کو ایڈیلیڈ اوول میں ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار اور ناقابل شکست سنچری کی بدولت اپنی دوسری اننگز میں 4وکٹوں پر 271 رنز بنا لئے، اسے انگلینڈ پر 356رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں371رنز اسکور کئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید