• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رول بال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رول بال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں بھارت نے پاکستان کو چار ۔ 17 گول سے ہرادیا۔ دبئی میں ورلڈ کپ میں 15 ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پاکستان ٹیم نے پولینڈ کو شکست دی تھی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ چار چار گول سے برابر رہا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید