اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

June 25, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔