کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نےسرجانی ٹاؤن میں شہری کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے2 مرکزی ملزمان میر غلس اور نادر علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔