پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

June 28, 2022

کوئٹہ ( آئی این پی ) حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جا نے کے فیصلے کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ بلو چستان ہا ئی کورٹ میں آ ئینی درخواست دائر کر دی ہے ۔