مسلم ٹائون : نجی کالج کی طالبہ اغواء

June 30, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹاون کے علاقہ سے نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا ہے۔