نوجوان کی بلاول بھٹو کو امام ضامن باندھنے کی خواہش پوری ہو گئی

July 05, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھنے کی نوجوان کیدیرینہ خواہش پوری ہو گئی۔صدر ویمن ونک سنٹرل پنجاب ثمینہ خالد گھرکی اور سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب رانا فاروق سعید کی موجودگی میں ایک نوجوان نے بلاول ہائو س میںبلاول بھٹو سے ملاقات کر کے انھیںامام ضامن باندھا۔