• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کا شہر کی اہم شاہراہوں کو خوبصورت اور دلکش بنانے کیلئے ایک اور نئے دلکش منصوبے کا آغاز

لاہور (خصوصی رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور نے شہر کی اہم شاہراہوں کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ایک اور نئے دلکش منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ منصوبے کے تحت ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر مختلف اہم شاہراہوں اور گرین بیلٹس پر بوگن ویلیا بیلوں کی شجرکاری کا آغاز کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید