• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم کی دستک پروگرام، 5 لاکھ 90 ہزار سے زائد درخواستیں نمٹائی جا چکیں

لاہور(خبرنگار) ارفع ٹاور میں چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ، اب تک 5 لاکھ 90 ہزار سے زائد درخواستیں نمٹائی جا چکیں ہیں مریم کی دستک منصوبہ پی آئی ٹی بی نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر گزشتہ برس وضع کیا پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر میں عوام کو 70 سے زائد خدمات کی فراہمی گھر کی دہلیز پر کی جا رہی ہیں ۔
لاہور سے مزید