لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ پنجاب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر واسا اور ضلعی انتظامیہ کے ایمرجنسی کیمپس کو فعال کردیا ۔صوبہ بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ اور ہنگامی اقدامات بارے وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔