قومی تاجر اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج

August 07, 2022

ملتان ( سٹاف رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکسکے خلافرنگیل پور روڑ پر احتجاج کیا جس میں ملک نیاز بھٹہ عزالرحمان کمبوہ ملک مقبول کھر محمد طیب ملک اقبال جاوید شیخ محمد سلیم ملک صدیق تھیم اور دیگر تاجروں نے شرکت کی احتجاجی مظاہر ہ سے خطاب کرتے ہوئے سلطان محمود ملک، عزیز الرحمنکمبوہ ،ملک نیازُبھٹہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت کا سیلز ٹیکس واپس صرف اعلان کی حد تک ہے،نوٹیفیکشن جاری نہ ہونے کی صورت میں محرم الحرم کے بعد احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گے ۔