لڑکی کےاغوا کی کوشش ، مقدمہ درج

August 16, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی،سٹی جلالپورپولیس کو ذاکر اللہ نے بتایا کہ ملزمان سجاد وغیرہ میرے گھر داخل ہوگئے ہمیں تشددکانشانہ بنانے کے بعد میری بیٹی کو اغواکرنے کی کوشش کی۔