شہباز شریف کی فرانسیسی صدر سے ملاقات پرگہری تشویش ہے،سعدرضوی

September 23, 2022

لاہور(خبرنگار)تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی فرانسیسی صد ر ایما نوائل میکرون سے ملاقات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہاز شریف نے اپنے آپ کو عمران خان کا جانشین ثابت کرنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی ۔