مانگا منڈی،ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

September 23, 2022

مانگا منڈی (نامہ نگار) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 43سالہ امانت جاں بحق ہو گیا۔