سابق مشیر نعمان سہگل گرفتار

October 05, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے سابق مشیر آئی ٹی اور ماحولیات نعمان سہگل کو گرفتار کر لیا ، ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نعمان سہگل نے 2010 میں بنک سے قرض حاصل کیا تھا، مقدمہ شکایت ملنے پز اتھارٹی کے حکم کے تحت درج کیا گیا۔