عزیز ماما کی یاد میں ریفرنس

November 25, 2022

کوئٹہ (پ ر) اے این پی کے صوبائی بیان کے مطابق پارٹی کے مرکزی رہنما لیکوال ادیب قانون دان عزیز اللہ خان ایڈووکیٹ عزیز ماما کی 13ویں برسی کے موقع پر 3دسمبرکوکوئٹہ میں ان کی یادمیں ریفرنس کاانعقاد کیا جائیگا ۔