امریکی سفیر نے سیرینا ہوٹل میں پودا لگایا

November 25, 2022

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ سیرینا ہوٹل میںماحولیات کے تحفظ کیلئے یو ایس قونصلیٹ اور گرین اسکواڈ کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت اپریل 2023 میں بلوچستان میں تین ہزار درخت لگانے کا حدف رکھا گیا ہے ۔ امریکی سفیر نے پودا لگا کرمہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔