آج وہ فکر و تشویش میں ہیں
جن کا جمہوریت پر ہے ایمان
ہیں سیاسی عناصر صف آرا
اور خطرے میں ہے پارلیمان
التعاون اور الہلال کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت، خاص طور پر رانا ثناء اللّٰہ وزیرِ اعلیٰ کے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔
دولہا دلہن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان عوام کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھنے سے دنیا بھر میں ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔
موبائل فون اور کمپیوٹر استعمال کرتے وقت غلط انداز میں بیٹھنا گردن کے درد کا سبب بن سکتا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
راشدہ طلیب نے کہا کہ امریکی حکومت کو ان ہولناک کارروائیوں اور مبینہ نسلی صفائی میں اپنی شمولیت ختم کرنی چاہیے۔
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا
اداکارہ نے کہا ہے کہ جب میں پہلی بار ماں بنی تھی تو میری عمر 24 سال تھی۔
2 روزہ برکس سربراہ اجلاس گزشتہ شب اختتام پذیر ہو گیا۔
تیونس میں لینڈنگ کے دوران ترک ایئرلائنز کی ایک پرواز موسم کی خرابی کی وجہ سے شدید ٹربولنس کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے مسافر خوفزدہ ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے
شہباز حکومت ڈھائی سال میں لیوی کی مد میں 3 ہزار 137 ارب روپے وصول کر چکی ہے: جماعتِ اسلامی
پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں عطاء اللّٰہ نے 6 ہزار 618 جبکہ امام مالک نے 6 ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔
چین نے شی جن پنگ کی سرکاری لیموزین، متبادل گاڑی اور مواصلاتی آلات تقریباً 10 روز قبل ہی مال بردار طیارے کے ذریعے بھارت پہنچا دیے تھے۔
ڈیزائنر کے مطابق لباس خالص 80 گرام چائنہ را سلک سے تیار کیا گیا تھا۔