کس طرح نہ ہوں ملول و مضطر
کیسے نہ ہوں بے قرار و بیتاب
میدان میں زیرِ آسماں ہیں
بے گھر متاثرینِ سیلاب
امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی پاسداران انقلاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کرنے کے ٹرمپ کے بیانات غلط اور بے بنیاد ہیں۔
پولیس کے مطابق 8 سالہ بچی کو گزشتہ روز ایک مدرسہ کے قاری نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈربی میں کار سے ٹکر مار کر 7 افراد کو زخمی کرنے والے بھارتی باشندے سندھو پوننا چن کو سدرن ڈربی شائر مجسٹریٹس میں پیش کیا گیا
شمالی لندن میں یہودی کمیونٹی کی چیرٹی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے مزید 3 افراد گرفتار کرلیا، 23 مارچ کی صبح ایمبولینسوں کا آگ لگانے کے واقعے کی تحقیقات کانٹر ٹیرر ازم پولیس کر رہی ہے۔
ازبکستان کے صدر نے ماحولیاتی تحفظ اور بہتری کے لیے اقدام کیا ہے۔ تاشقند سے عرب میڈیا کے مطابق سرکاری عہدیداروں اور ملازمین پر 2 دن سرکاری ٹرانسپورٹ استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
یاسر خان ایران کی بندرگاہ بندر عباس میں ایک ٹگ بوٹ پر کام کرتے ہوئے 23 مارچ کی شب ہونے والے میزائل حملے میں شہید ہوئے، ان کی نماز جنازہ ماڑی پور میں ادا کی جائے گی۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام بارش کے باعث سروسز اسپتال میں بجلی بند ہوئی تھی،
یورپی ملک فن لینڈ میں ایک کار سوار پر حد رفتار سے 19 میل فی گھنٹہ زیادہ تیز چلانے پر 140,000 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے فن لینڈ کی وکلوف ہولڈنگ اے بی کمپنی کے 79 سالہ بانی اندریس وکلوف جنکی کمپنی سالانہ 350 ملین یورو سے زیادہ کماتی ہے، اسی وجہ سے انکا اس شمالی یورپی ملک کے امیر ترین افراد میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم وہ کچھ لاپرواہ ڈرائیور بھی ہیں، جو بعض اوقات انہیں بھاری جرمانے ادا کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
طیارہ کریمیا کے علاقے میں پرواز کر رہا تھا۔ کریمیا یوکرین کا وہ علاقہ ہے جسے 2014 میں روس نے غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ شامل کر لیا تھا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآباد کی ٹیم جیت کی متلاشی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے ایونٹ میں فتح کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔
سینیٹراداکار ایوب کھوسہ کو جیو کی نئی ڈراما سیریل ہمراہی میں ’لالا‘ کے دبنگ کردار میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
پولیس کے مطابق اداکارہ نے شکایت درج کروائی تھی کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران رنجیت نے انہیں ایک کارواں میں بلا کر جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹڑ کرس کونز نے ایران جنگ کے تناظر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ شارع فیصل کے قریب عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے، تمام افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا تھا۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے صدر پہلے والوں سے کہیں کم شدت پسند اور کہیں زیادہ ذہین ہیں۔