حضرت فاطمہ زہرہؓ کی رحلت اور جعفر مجتبیٰ کی برسی کے سلسلے میں مجلس کل ہوگی

December 07, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق حضرت فاطمہ زہرہؓ کی رحلت اور سابق منیجنگ ٹرسٹی خیر العمل ٹرسٹ حسن مجتبیٰ کے چھوٹے بھائی جعفر مجتبیٰ کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزا جمعرات 8؍دسمبر کو 9بجے شب B-10انچولی سوسائٹی منعقد ہوگی۔ خطاب مولانا محمد نقی نقوی کریں گے۔ انجمن ذوالفقار مرتضوی اور حسینی عزادار تنظیم نوحہ خوانی کریں گی۔