مسائل کے حل کیلئے PTCL پنشنرز کے شانہ بشانہ ہیں، امین الحق

December 07, 2022

کراچی(جنگ نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل پنشنرز کے تمام جائز مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے میں پنشنرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور جلد دادرسی کرانے میں تعاون کرونگا۔