نگران صوبائی وزیرصحت کے اجلاس

January 28, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا عہدے کاحلف اٹھانے کے بعد محکمہ صحت اورکنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں اجلاسوں کی صدارت کی،محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیرآمدپرسیکرٹری صحت احمد جاوید قاضی نے پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ہونے والے اجلاس میںڈاکٹر شہلا جاوید اکرم،پروفیسرز محمود ایاز،اعجاز حسین، سائرہ افضل، نقشب چوہدری، اصغر نقی، ابرار اشرف علی، احمد عزیر قریشی اورطلبہ موجود تھے۔