• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کے تحت نیلام عام 27 مئی 2025ءکو ایکسپو سنٹرجوہر ٹاؤن میں ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایل ڈی اے کے زیراہتمام نیلام عام 27مئی2025ءکو ایکسپو سنٹرجوہرٹائون میں ہو گا جس میں مختلف سکیموں کے رہائشی و کمرشل پلاٹس نیلام کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید